شوہر اپنےبیوی کا دودہھ پی سکتا ہے یا نہیں

مرد اپنی بیوی کا دودھ پی لے تو نکاح میں فرق نہیں آئے گا
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖

*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*

 مفتیان عظام کی بارگاہ میں ایک سوال کا جواب درکار ہے
سوال شوہر اپنےبیوی کا دودہھ پی سکتا ہے یا نہیں بعض عالم جواز کا حکم دیتے ہیں کیا یہ درست ہے مدلل جواب عطا فرماءیں

 🌹الجـــواب بعـــون المــلک الوہــاب🌹*

*مرد اپنی بیوی دودھ پی جاۓ تو اسکی بیوی اس پر حرام نہیں ہوگی اور نہ نکاح میں کوئی خلل پیدا ہوگا*

*📚درمختار مع شامی جلد دوم صفحہ 414میں ہے👇*

مص رجل ثدی زوجتہ لم تحرما
لیکن بیوی کا دودھ پینا گناہ ہے اگر کوئی پی لے تو چاہئے کہ توبہ کرے
اور اگر دھوکہ سے منہ میں چلا جائے تو باہر نکال دیں

📚فتاوی فیض الرسول کتاب الرضاعت📚

*🌹واللہ تعـــالــیٰ اعـــلم بالصــــواب🌹*
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖

*✍شـــرف قلـــــم:☜ حضـرت علامہ و مولانا محمــد اسمــاعیـل خـان امجــدی دولھاپور انٹیاتھوک بازار ضلع گونڈہ یوپی*
*رابطـہ...+919918562794*

★ـــــــــــــــــــ◆◆◆ــــــــــــــــــــــ★

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے