رَجَب میں یہ دعا پڑھنا سنّت ہے


رَجَب میں یہ دعا پڑھنا سنّت ہے !

جب رَجب کا مہینا آتاتو نبیِّ اکرم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ یہ دُعا پڑھتے تھے : اَللّٰھُمَّ بَارِکْ لَنَا فِیْ رَجَبٍ وَّشَعْبَانَ وَبَلِّغْنَارَمَضَان ۔ یعنی اے اللہ عَزَّوَجَلَّ ! تو ہمارے لیے رَجب اور شعبان میں بَرَکتیں عطا فرمااور ہمیں رَمَضان تک پہنچا ۔

 ( اَلْمُعْجَمُ الْاَ وْسَط لِلطّبَرانی، ج۳، ص۸۵، الحدیث : ۳۹۳۹ )

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے