رَجَب میں یہ دعا پڑھنا سنّت ہے !
جب رَجب کا مہینا آتا تو نبیِّ اکرم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ یہ دُعا پڑھتے تھے :
اللّٰھُمَّ بَارِکْ لَنَا فِیْ رَجَبٍ وَّشَعْبَانَ وَبَلِّغْنَارَمَضَان ۔
یعنی اے اللہ عَزَّوَجَلَّ ! تو ہمارے لیے رَجب اور شعبان میں بَرَکتیں عطا فرمااور ہمیں رَمَضان تک پہنچا ۔
اللّٰھُمَّ بَارِکْ لَنَا فِیْ رَجَبٍ وَّشَعْبَانَ وَبَلِّغْنَارَمَضَان ۔
یعنی اے اللہ عَزَّوَجَلَّ ! تو ہمارے لیے رَجب اور شعبان میں بَرَکتیں عطا فرمااور ہمیں رَمَضان تک پہنچا ۔
( اَلْمُعْجَمُ الْاَ وْسَط لِلطّبَرانی، ج۳، ص۸۵، الحدیث : ۳۹۳۹ )
0 تبصرے
اپنا کمینٹ یہاں لکھیں