حضرت سیدنا سفیان ثوری عَلَيْهِ رَحَهُ الله القوی نے فرمایا: لومڑی کہتی ہے کہ ”میں نے کتے سے بچنے کے لئے 72 چالیں سیکھی ہیں مگر اس سے بہتر چال کوئی نہیں دیھی کہ میں کتے کو نہ دیکھوں اور وہ مجھے نہ دیکھے۔“
حضرت سیدنا سفیان ثوری عَلَيْهِ رَحمَهُ الله القوی نے فرمایا: میرے خیال میں حاکم وقت کے لئے لومڑی کی کہاوت ہی کافی ہے کیونکہ وہ کہتی ہے :
”مجھے کتے کے لئے 70 سے زائد چالیں معلوم ہیں لیکن اس سے
بہتر چال کوئی نہیں دیکھی کہ میں اسے دیکھوں نہ وہ مجھے۔
حضرت سیدنا سفیان ثوری عَلَيْهِ رَحمَهُ الله القوی نے
فرمایا: حاکم وقت کے لئے بھی اس سے بہتر کچھ نہیں کہ وہ تجھے دیکھے نہ تو اسے"_
•[اللہ والوں کی باتیں ج.7 ص.63]
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
قَالَ سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ: «قَالَ الثَّعْلَبُ تَعَلَّمْتُ لِلْكَلْبِ اثْنَيْنِ وَسَبْعِينَ دُسْتَانًا , فَلَمْ أَرَ مِنَ الدِّسْتَانَاتِ خَيْرًا مِنْ أَنْ لَا أَرَى الْكَلْبَ وَلَا يَرَانِي......
قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ اللهِ بْنَ الْمُبَارَكِ، يَقُولُ: سَمِعْتُ سُفْيَانَ الثَّوْرِيَّ، يَقُولُ: " لَمْ أَرَ لِلسُّلْطَانِ إِلَّا مَثَلًا ضُرِبَ عَلَى لِسَانِ الثَّعْلَبِ , قَالَ: قَالَ الثَّعْلَبُ: عَرَفْتُ لِلْكَلْبِ نَيِّفًا وَسَبْعِينَ دُسْتَانًا لَيْسَ مِنْهَا دِسْتَانُ خَيْرًا مِنْ أَنْ لَا أَرَى الْكَلْبَ وَلَا يَرَانِي " , قَالَ سُفْيَانُ: لَيْسَ لِلسُّلْطَانِ خَيْرٌ مِنْ أَنْ يَرَاكَ وَلَا تَرَاهُ
#اقوالِ_سلف
0 تبصرے
اپنا کمینٹ یہاں لکھیں