رمضان ہیلپ لائن
سالہاۓ گزشتہ کی طرح اس سال بھی مسلمانوں کی ضرورتوں کے مد نظر *تحریک فروغِ اسلام* کی جانب سے *رمضان ہیلپ لائن* شروع کی جا رہی ہے، اس ہیلپ لائن کے ذریعے آپ 1 رمضان سے30رمضان تک معتبر علمائے کرام و مفتیانِ عظام سے دنیا کے کسی بھی حصے سے کال کر کے نماز، روزہ، تراویح، زکواۃ وغیرہ سے متعلق مسائل کا حل حاصل کر سکتے ہیں۔یہ ہیلپ لائن حضرت مولانا معزالدین عثمانی ازہری چشتی المعروف پیر خرم شاہ صاحب(سجادہ نشین درگاہ سرکار بندگی ،امیٹھی شریف و صدر شعبہ دعوت و تبلیغ،تحریک فروغِ اسلام) کی نگرانی میں جاری کی جاتی ہے، علمائے کرام و مفتیان کرام سے سمجھنے میں اگر کوئی شبہ ہو یا مسئلہ سمجھ میں نا آۓ تو تشفی کے لۓ حضرت کے نمبر 8090298011 پر دوپہر 2 بجے سے شام 5 بجے تک رابطہ کر سکتے ہیں.
نوٹ- سبھی مفتیانِ کرام الگ الگ وقتوں میں کال ریسیو کریں گے، تفصیلات نیچے دی جارہی ہیں۔جس وقت آپکو کال کرنا ہو آپ پہلے دیکھ لیں کہ اس وقت کون سے مفتی صاحب کال ریسیو کریں گے،جنکا ٹائم ہو انہیں کو کال کریں،تاکہ ان کی دوسری ضروریات میں خلل نا پڑے- اُسکے بعد ٹائم کے نیچے دیئے گئے بلو نمبر پر کلک کرکے نمبر ڈائل کریں ۔
*علمائے کرام و مفتیان عظام کی لسٹ*
1-شہزادہ صدرالشریعہ حضرت علامہ مفتی بہاء المصطفیٰ قادری صاحب
+91 9456244032
11am - 01pm
2..مفتی حفیظ اللہ نعیمی صاحب، بلرام پور
9935713350
02 :00pm to 05:00pm
3-.نبیرہ صدر الشریعہ حضرت مفتی فیضان المصطفے قادری امجدی صاحب, گھوسی
9120999411
02pm to 05pm
4.مفتی بشیر القادری صاحب، اجمیر شریف
9413881786
03:00pm to 05:00pm
5- مفتی شمشاد احمد رضوی بدایونی صاحب
+91 9410022756
10am - 12Noon
6- مفتی منصور رضوی صاحب,ناگپور
+91 9373992945
11pm- 12am
7.مولانا سید اکرام الحق قادری صاحب، ممبئی
9029249679
06:00pm to 07:00pm
8.مفتی اشرف رضا صاحب,احمد آباد
9879325786
02:00am to 04:00am
9- مفتی امین رضوی صاحب،دھولیہ
+91 8055668496
10am - 12pm
10- مفتی راحت خان قادری صاحب، بریلی شریف
+91 94579 19474
5pm- 8pm
11- مفتی ذوالفقار خان نعیمی صاحب، کاشی پور
+91 9719620137
11pm - 01am
12.مفتی رئس اختر قادری صاحب، ممبئی
9967306087
03:00pm - 06:00pm
13.مفتی اختر حسین مجددی صاحب، ممبئی
7977512085
02:00 to 03:00pm
14.مفتی شیر محمد مصباحی صاحب، لکھنؤ
9450654667
12:00pm to 01:00pm
15.مفتی منظم ازہری صاحب،دہلی
8447111230
02:00 to 5:00pm
16- مفتی مقصود عالم فرحت ضیائی صاحب، ہاسپیٹ
+91 8217462391
2pm - 4pm
17.مفتی عارف قادری صاحب، اکولہ
8087397215
11:00 pm to 01:00am
18.مفتی غلام مرتضیٰ صاحب,احمدآباد
9723646014
10:00pm to 12:00am
19- مفتی حسیب رضوی صاحب، دہلی
+91 945-129-6325
10pm - 4am
20.مفتی عبدالمالک مصباحی صاحب، جمشید پور
8409987217
2pm to 4pm
21- مفتی ثمیرالدین رضوی صاحب، دہلی
+91 9012110858
2pm - 4pm
22- مفتی عبدالقادر رضوی صاحب، باسنی
+91 9024254532
8pm - 12am
24- مفتی جابر مصباحی صاحب، ہلدوانی
+91 8395816786
3pm 5pm
25- مفتی مشتاق امجدی صاحب، ناسک
+91 8830789911
11 am - 2pm
26- مفتی نور الحسن مصباحی صاحب،مالے گاؤں
+91 9922023592
11pm - 01am
27- مفتی فضیل یاسینی صاحب،جبل پور
+918210306436
11pm – 01am
28. مفتی رفیق الاسلام رضوی صاحب,کولکاتا
+91 8670758621
10am - 12 Noon
29۔مفتی احسن کمال صاحب،بنارس
+91 8799046148
2pm - 4pm
30.مولانا احمد رضا ازہری صاحب، مالے گاؤں
8208270798
06pm to 08pm
31.مولانا عرفان رضوی صاحب، رتلام
7049966296
03:00pm to 05:00pm
32..مولانا عمران ازہری صاحب,دہلی
7887079837
02:00pm to 05:00pm
33..مولانا فیضان احمد نعیمی صاحب، دہلی
9837784660
12:00am - 04:00am
34.مفتی فراغ احمد نعیمی صاحب، رامپور
9870846821
11:00am to 02:00pm
35.مفتی وقاص احمد قادری صاحب، امروہہ
9568609488
05:00pm to 06:00pm
36.مفتی بلال احمد رضوی صاحب، رامپور
9927680939
11:00pm to 02:00am
37.مولانا محمد شاہ عالم مصباحی صاحب، گونڈہ
8795179710
11:00am 01:00pm
38.مفتی فیض احمد رضوی صاحب ، بھونڈی
9503273778
03:00pm to 06:00pm
39.مفتی سلمان رضا ازہری صاحب، ممبئی
9620877228
03: 00pm to 05:00pm
40.مفتی نفیس مصباحی رضوی صاحب، ناگپور
8887539885
03:00pm to 05:00pm
41.مولانا بلال احمد قادری صاحب، ممبئی
9321002022
07:00am to 10:00am
42.مفتی وسیم قادری صاحب ، ممبئی
7208521989
02:00pm to 05:00pm
11:00pm to 12:00am
43.مفتی فاروق مہائمی صاحب ، ممبئی
7860311024
02:00pm to 05:00pm
44.مولانا قاضی خطیب عالم صاحب، لکھنؤ
9450358657
10:00am to 12pm
45.مفتی عامر عارفین صاحب، بریلی شریف
9997922608
07:00am to 12:00pm
46.مفتی سخاوت حسین منظری صاحب، لکھنؤ
9305413375
10:00am to 01:00pm
جاری کردہ
شعبہ نشر و اشاعت
تحریک فروغِ اسلام، دہلی
0 تبصرے
اپنا کمینٹ یہاں لکھیں