کیا دیوبندی کی اذان سے اہل سنت کی جماعت ہو سکتی ہے؟
🖊️کیافرماتے ہیں مفتیان کرام اس ۔مسئلہ ذیل میں
کہ کیا دیوبندی کی اذان سے اہل سنت کی جماعت ہو سکتی ہے جواب عنایت کریں مہربانی ہوگی ؟
مستفتی محمد سعید اختر چھپروی
الجواب بعون الملك الوهاب :وہابی دیوبندی کی اذان آذان نہیں ہے اہل سنت والجماعت ان کی آذان پر اکتفا نہ کریں بلکہ ضرور دوبارہ آذان کہیں اسی طرح در مختار میں ہے يعاد آذان كافر و فاسق لعدم قبول قوله فى الديانات ملخصا بحوالہ حبیب الفتاوی (ج ١صفحہ ١١٠) والله تعالى اعلم بالصواب
كتبه عبده المذنب محمد توقير عالم الثقافي غفرله
٢١شعبان المعظم ١٤٤١ بمطابق ١٦اپریل ٢٠٢٠
0 تبصرے
اپنا کمینٹ یہاں لکھیں