جنت کی کنجی نماز ہے تو نماز کی کنجی طھارت ہے یا وضو؟؟؟ ‏

جنت کی کنجی نماز ہے تو نماز کی کنجی طھارت ہے یا وضو؟؟؟ 


بالدلائل جواب عنایت فرمائیں

سائل شاداب رضاممبئی
                          🌹﷽🌹
✍️الجواب ۔ بعون الملک الوھاب۔
صورت مسئولہ میں حکم یہ ہےکہ
نماز کی کنجی طہارت(وضو)ہے ۔
"عن علی عن النبی ﷺ قال مفتاح الصلوۃ الطھور"
📚شرح جامع ترمذی جلداول ص۲۱۱،
"عن جابرابن عبداللہ قال قال رسول اللہ ﷺ مفتاح الجنۃ الصلوۃ ومفتاح الصلوۃ الوضوء"
📚شرح جامع ترمذی'جلداول'ص۲۱۲،
واللہ اعلم بالصواب۔
کتبہ۔ فقیر محمدامتیازعالم رضوی مجاہدی عفی عنہ ۱۲/رمضان المبارک ۱۴۴۱ھ بمطابق ۶/مئی ۲۰۲۰

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے