★★★★★★🍃🧈🍃★★★★★★
*⚡ســــوال :*
*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان عظام اس مسئلہ میں ــ کیا ڈاڑھی منڈا امامت کرسکتا ہے ڈاڑھی منڈو کی جبکہ وہاں کوئی اور ڈاڑھی والا شخص موجود نہیں ہے سارے ڈاڑھی منڈے ہیں ۔اور ایک بات یہ بھی بتا دیجیے ڈاڑھی والا شخص موجود ہو لیکن علم نہیں ہے اور ڈاڑھی منڈے کو علم ہے اب دونوں میں سے کون امامت کے لیئے کھڑا ہوگا بہت مہربانی ہوگی آپکی
*🌿سائل۔محمدناصر حسین🌿*
*★★★★★★🍃🧈🍃★★★★★★*
*وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
*📝الجواب بعون الملک الوہاب*
*🍃اگر سب کے سب بغیر داڑھی والے ہوں تو اس میں سے کوئی بھی امام نہیں ہوسکتا ہے بلکہ تنہا تنہا نماز پڑھیں۔*
*جیسا حضور فقیہ ملت علیہ الرحمہ تحریر فرماتے ہیں کہ بحوالہ فتاوی رضویہ*
*کہ حضور اعلٰی حضرت امام احمد رضا محدث بریلوی رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ اسی طرح کے ایک سوال کے* *:جواب میں تحریر فرماتے ہیں کہ*
*فاسق معلن ہے اسے امام کرنا گناہ اور اس کے پیچھے نماز پڑھنی مکروہ تحریمی۔*
*غنیہ میں ہے لو قدموا فاسقايآ ثمون*
*📚👈🏻(فتاوی رضویہ جلد سوم صفحہ 219)*
*اور تحریر فرماتے ہیں کہ امام اگر علانیہ فسق و فجور کرتا ہے اور دوسرا کوئی امامت کے قائل نہ مل سکے تو مقتدی تنہا تنہا نماز پڑھیں۔*
*فان تقديم الفاسق اثم والصلاة خلفه مكروهة تحريما والجماعة واجبة فهما فى درجة واحدة ودر المفاسد اهم من جلب المصالح*
*📚👈🏻(فتاوی رضویہ جلد سوم صفحہ نمبر 253)ماخوذ از فتاوی فقیہ ملت جلد اول صفحہ نمبر/128*
*🔘واللـــــــہ تعالـــــــیٰ اعلـــــــم🔘*
★★★★★★🍃🧈🍃★★★★★★
*✍🏻کتبــــــــــــــــــــــــــــــــہ؛*
*حضرت مولانا محمد الطاف حسین قادری صاحب قبلہ مد ظلّہ العالی والنورانی خادم التدریس دارالعلوم غوث الوری ڈانگا لکھیم پورکھیری یوپی رابطہ 9454675382*
*🗓️1,شوال المکرم /10 مہنہ/1441ھ، بمطابق،25/مئی،5مہینہ،2020، بروز پیر*
*رابطہ؛📞............⇧¸⇧*
*✅الجوابـــــ صحیح والمجیبـــــ نجیح اسیر حضور تاج الشریعہ محمد عامل رضـا خان المعروف ضیاء انجم قادری رضوی مقام کھمریا پوسٹ تکونیاں ضلع لکھیم پور کھیری یوپی الہنـــــــــــــــــــــــد*
★★★★★★🍃🧈🍃★★★★★★
*🔘قـــادری فقہـــی گـــروپ🔘*
*رابطہ، ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ⇩⇩*
*_📞+918922921676_*
*_📞+919267478373_*
*المشتـــہر؛*
*منجانب؛منتظمین قــادری فقہــی گروپ؛محمد امتـــیاز عالــم تـارابـاڑی پورنیہ بہــار انڈیا؛*
*〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰*
★★★★★★🍃🧈🍃★★★★★★
0 تبصرے
اپنا کمینٹ یہاں لکھیں