ـ ـ ـ ـ ـ
*الســــــــلام علیکم ورحمة اللّٰه وبرکاتہ*
❁◐┈┉••۞═۞•••==•••۞═۞═◐••┉┈◐❁
*❓••═༻ آج کا سلسلہ نمبر ༺═•❓*
*سوال⬅ وہ کون سی نماز ہے جس کو وقت پر پڑھنا گناہ ہے؟*
*✅آج کے سوال کا درست جواب✅*
••¤ تمام جـواب کا ماحصل ¤••
*جواب:* 👇🏻
عرفہ کے دن مزدلفہ میں حاجیوں کو مغرب کی نماز، مغرب کے وقت میں پڑھنا گناہ ہے۔
*( بہارشریعت جلد٦صفحہ ٩٦ بحوالہ عجاٸب الفقہ المعروف فقہی پہلیاں صفحہ ٩٥ )*
❁◐┈┉••۞═۞•••==•••۞═۞═◐••┉┈◐❁
*_آج کے وہ خوش نصیب ممبران جنہوں نے درست جواب دیا۔*
*محبت سے ان کے اسماء دیکھیں👇*
❁◐┈┉••۞═۞•••==•••۞═۞═◐••┉┈◐❁
*1⬅ محمد علاؤ الدین صابر بھاگلپوری جامعہ مخدومیہ سراج العلوم جاج مؤ کانپور۔*
نتیجہ جواب: 24 نمبر
*2⬅ محمد ناظم قادری فیض آباد یوپی۔*
نتیجہ جواب: 24 نمبر
*3⬅ محمد ریحان رضا رضوی مدرسہ فیض النبی شکوہ آباد ضلع فیروزآباد یوپی۔*
نتیجہ جواب: 24 نمبر
*4⬅ محمد مشیر اختر القادری فیروزآباد یوپی۔*
نتیجہ جواب: 24 نمبر
*5⬅ محمد داؤد رضا رحمانی بھاگلپور بہار۔*
نتیجہ جواب: 24 نمبر
*6⬅ محمد آصف رضا ثقلینی جامع مسجد دیورنیا شمالی رامپور یوپی۔*
نتیجہ جواب: 24 نمبر
*7⬅ محمد عقیل رضوی کارنجہ مہاراشٹرا۔*
نتیجہ جواب: 24 نمبر
*8⬅ محمد حسان رضا قادری جامعہ قادریہ برکاتیہ للبنات اِکَونہ ضلع سراوستی۔*
نتیجہ جواب: 22 نمبر
*نوٹ:* ماشاء اللّٰه اس بار تمام حضرات نے بالکل درست اور حوالہ جات کے ساتھ جواب ارسال فرمایا۔ جن کا جواب پہلے آیا انہیں اسی ترتیب سے رکھا گیا ہے۔
❁◐┈┉••۞═۞•••==•••۞═۞═◐••┉┈◐❁
*منجانب⬅ شمـــس تبـــریز نـــوری امجـــدی بانی گروپ فیضـــانِ دارالعـــلوم امجـــدیہ ناگپور 966551830750+📲*
❁◐┈┉••۞═۞•••==•••۞═۞═◐••┉┈◐❁
0 تبصرے
اپنا کمینٹ یہاں لکھیں