*🖊️ آپکی بارگاہ میں سوال عرض یہ ہے کی جا نماز میں جو مدینہ مسجد کا گنبد ہے اس پر بیٹھنا کیسا ہے؟*
*📖قرآن و حدیث کی روشنی میں جواب عنایت فرمائیں*
*🖌️المستفتی:-انظار عالم مکرانہ راجستھان*
🌀___________💙🌀💙___________🌀
🔷""'''"""""""""""""""""""🔷
*🔴وعليكم السلام ورحمۃاللہ وبرکاتہ🔴*
*🕋باسمہ تعالی وتقدس🕋*
*✍الجواب۔ھوالھادی الی الصواب👇*
*🌲صورت مسئولہ میں حکم یہ ہے کہ جس مصلیٰ پر کعبہ مقدسہ 'مدینہ منورہ یاکسی متبرک ومقدس مقام کا نقشہ ایساصاف اور صحیح بناہو کہ اسے دیکھتے ہی فورا ذہن اصل کی طرف مائل ہوجاےگا تو اس کا اعزاز و اکرام اصل کی طرح ہی ہوگا*
*🌹اسی نوعیت کا ایک سوال کے جواب میں میرے اعلٰحضرت الشاہ امام احمدرضا خان فاضل بریلوی رحمہ اللہ تبارک وتعالی تحریر فرماتے ہیں👇*
*" علماےدین نے نقشہ کا اعزاز و اعظام وہی رکھا جو اصل کا رکھتے ہیں"*
*📔فتاوی رضویہ"جلدنہم"صفحہ نمبر ۱۵۰*
*📚بحوالہ "فتاوی علیمیہ" جلداول" باب احکام المسجد "صفحہ نمبر ۲۳۸،*
*👑👑👑👑👑👑👑👑👑👑👑*
*((((((نوٹ))))))👇*
*👈(الحاصل) وہ مصلیٰ جو امام صاحب قبلہ کے لئے بچھایاجاتاہے اس پر نماز پڑھتے وقت اگر متبرک ومقدس نقشوں کا احترام برقرار رکھ سکیں گےتو اس مصلیٰ کا بچھانا اور اس مصلیٰ پر نماز پڑھنا بالکل جائز ودرست ہے اور اگر اس کا احترام برقرار نہ رکھ سکیں گے تو اس کا بچھانا جائز نہیں،،*
🌀___________💙🌀💙___________🌀
*🕋واللہ تعالی اعلم وعلمہ اتم واحکم🕋*
*🔷""'''"""""""""""""""""""🔷*
*(((((((✍️شرف قلم )))))))))*
*العبدالمعتصم الفقیر محمدامتیازعالم رضوی مجاہدی عفی عنہ بحمدہ المصطفی ﷺ*
*مقیم حال شہرنشاط بھاگلپور بہار(الہند)*
*🗓️۹/ذی القعدہ ۱۴۴۱ھ بمطابق ۳۰/جون/ ۲۰۲۰ء*
*📞موبائل نمبر👈8777891405*
*🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀*
0 تبصرے
اپنا کمینٹ یہاں لکھیں