مرتد نہ فیض لینے کا اہل ہے۔نہ ہی فیض دینے کا اہل ہے۔
جو عام و خاص مسلک دیوبند کے اشخاص اربعہ کی کفری عبارتوں سے واقف ہیں اور ان اشخاص اربعہ کو مومن جانتے ہیں۔وہ بالیقین مرتد ہیں۔
واضح رہے کہ اس امر کی وضاحت امام اہل سنت قدس سرہ القوی نے جابجا اپنے فتاوی میں فرمادی ہے۔لیکن عہد حاضر میں چند مفتی ماجن(حیلہ باز مفتی)پائے جاتے ہیں۔وہ ایمان و کفر کے مسائل میں بھی حیلہ بازی کرتے ہیں۔
دیوبندی عوام میں سے کم از کم ساٹھ ستر فی صد لوگ اشخاص اربعہ کی کفریہ عبارتوں سے ضرور واقف ہیں۔گرچہ وہ اشخاص مذکورہ کی کتابیں نہ دیکھی ہوں۔لیکن علمائے اہل سنت کی زبانی سنتے رہتے ہیں کہ ان لوگوں نے ایسا لکھا ہے۔بس اسی قدر علم مرتد ہونے کے واسطے کافی ہے۔
ان شاء اللہ تعالی تفصیل ائے گی۔
طارق انور مصباحی
25_10_2020
0 تبصرے
اپنا کمینٹ یہاں لکھیں