ایک عاشق رسول نے منزل بدل لی ‏

مبسملا وحامدا::ومصلیا ومسلما

ایک عاشق رسول نے منزل بدل لی 
الموت جسر یوصل الحبیب الی الحبیب

 اہل سنت وجماعت کے مشہور زمانہ قائد و رہنما,عاشق رسول مقبول,تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ حضرت علامہ خادم حسین رضوی علیہ الرحمۃ والرضوان دار بقا کی طرف کوچ کر گئے۔

یہ ہمارے لئے ایک افسوس ناک امر ہے,لیکن ہمیں اس بات پر فخر ہے کہ علامہ موصوف نے اہل سنت و جماعت کی شاندار قیادت فرمائی۔رہتی دنیا تک تاریخ انہیں یاد رکھے گی۔

اللہ تعالی ممدوح گرامی کو بلند درجات عطا فرمائے اور تمام احباب و متعلقین واہل قرابت کو صبر جمیل عطا فرمائے:آمین

غبار راہ سے کہہ دو سنبھالے نقش قدم 

زمانہ ڈھونڈھے گا ان کو رہبری کے لئے

طارق انور مصباحی

جاری کردہ:19:نومبر 2020

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے