🕯 « احــکامِ شــریعت » 🕯
-----------------------------------------------------------
📚حضورﷺ کی قسم کھانا، عند الشرع کیسا ہے؟📚
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
☆اَلسَّــلَامْ عَلَیْڪُمْ وَرَحمَةُ اللہِ وَبَرَڪَاتُہْ☆
📜الـســــــوال↓↓↓↓
کیا فرماتے ہیں علمائے دین شرع متین مسئلہ ذیل میں کی حضور علیہ السلام کے نام کی قسم کھانا اور پھر اس قسم کو توڑ دینا کیسا ہے برائے کرم جواب عنایت فرمائیں ۔
المستفتی★☜سید عالم رضا رضوی کانپور
◆ــــــــــــــــــــــ((()))ـــــــــــــــــــــــــ◆
★وَعَلَیْڪُمْ اَلسَّــلَامْ وَرَحْمَةُ اللہِ وَبَرَڪَاتُہْ★
📝الجـــــوابـــــــــــــــ: بعون الملک الوہاب
✍صورت مستفسرہ میں حضور علیہ السلام کی قسم کھانا جائز نہیں لیکن اگر کسی نے حضور علیہ السلام کی قسم کھاکر توڑ دیا تو کوئی کفارہ نہیں ہوگا البتہ بے ادبی ضرور کیا
🥀میرے آقا اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان فاضل بریلوی رضی اللہ سے سوال ہوا کہ حضور علیہ السلام کی قسم کھا کر خِلَاف کرنے سے کفَّارہ لازم آئے گا یا نہیں؟
🥀جواب میں میرے آقا اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان فاضل بریلوی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: نہیں
🔖حضور علیہ السلام کی قسم کھانا جائز نہیں۔
📙(الفتاویٰ الھندیہ کتاب الایمان...الخ الباب الاول والثانی جلد 2 صفحہ 51/53)
⚡پھر میرے آقا اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان فاضل بریلوی رضی اللہ عنہ سے سوال ہوا کہ کیوں کیا بے ادبی ہے
🖊جواب میں میرے آقا اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان فاضل بریلوی رضی اللہ عنہ تحریر فرماتے ہیں کہ ہاں
📗(ملفوظات اعلیٰ حضرت حصہ چہارم صفحہ 528)
واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب
◆ــــــــــــــــــــــ((()))ـــــــــــــــــــــــــ◆
✍️کتبـــــــــــــــــــــــــــہ:
اسیـر حضـور تـاج الشـریعہ مـحـمّـد عـبــداللہ قـادری رضـوی شہید نگر بھـکاری پـٹی گـونـڈہ یـوپی الھــند۔
📲+91-9305242053
✅الجواب صحیح والمجیب: حضرت مولانا محمد صاحب جان رضا حشمتی اختری ارشدی صاحب دامت برکاتہم العالیہ۔
ا•┈┈•◉◈◈◉❒❒◉◈◈◉ •┈┈•
0 تبصرے
اپنا کمینٹ یہاں لکھیں