[بموقع: عرس اعلیٰ حضرت]
عرسِ اعلیٰ حضرت کی آمد آمد ہے۔ اعلیٰ حضرت پر معلومات افزا، چشم کشا اور تحقیقی مقالات پیشِ خدمت ہیں۔ حصول (ڈاؤن لوڈ) کریں۔احباب کو اِرسال (شیئر) کریں۔ پڑھیں اور پڑھوائیں۔ ان شاء اللہ فکر و نظر میں بالیدگی آئے گی اور اعلیٰ حضرت کی خدمات کے کئی جلوے دل و نگاہ کو منور کریں گے:
[۱] اُجالا... از: پروفیسر ڈاکٹر محمد مسعود احمد
[۲] رئیس الفقہاء... از: پروفیسر ڈاکٹر محمد مسعود احمد
[۳]بارگاہِ خواجۂ ہند میں امام احمد رضا کی حاضری... از: مولانا یٰسٓ اختر مصباحی
[٤] جامع الحیثیات... از: ابوزہرہ رضوی مالیگ
[۵] اشعارِ رضا کی توضیح اور احسن العلماء مارہروی... از: غلام مصطفیٰ رضوی
[٦] امام احمد رضا قادری: حیات و علمی خدمات...از: غلام مصطفیٰ رضوی
*ترسیل:*
٭ اعلیٰ حضرت ریسرچ سینٹر
٭ نوری مشن مالیگاؤں
https://m.facebook.com/107640804524449/posts/286606329961228/
0 تبصرے
اپنا کمینٹ یہاں لکھیں