کالا کلر یا مہندی لگانا کیسا ؟

*▪️کالا کلر یا مہندی لگانا کیسا ؟*

*سوال:* کیا کالا کلر یا مہندی وغیرہ سکتے ہیں ؟ نیز کیا کلر اور مہندی میں فرق ہے ❓


*بسم الله الرحمن الرحيم* الجواب بعون الملک الوهاب اللهم هداية الحق والصواب

✍🏻 مہندی اور کلر میں کوئی فرق نہیں ہے، شریعت مطہرہ میں مرد و عورت کے لئے بالوں میں کالا کلر ( کالا رنگ ) لگانا مطلقاً حرام ہے خواہ بالوں کو کالا کرنے کے لئے کالا کولا لگایا جائے یا کالی مہندی یا کالا پتھر یا کوئی اور چیز لگائی جاۓ، اسی طرح جو کلر کالے کلر کے مشابہ ہو ( جیسے ڈارک براؤن ) تو وہ بھی نہیں لگا سکتے۔ 
مزید معلومات اور تفصیلی دلائل جاننے کے لئے مفتی انس رضا قادری صاحب دامت برکاتہم العالیہ کی کتاب *” سیاہ خضاب کی شرعی حیثیت ‘‘* کا مطالعہ کر یں۔ 

*والله اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم*

*کتبہ* سگ عطار ابو احمد محمد رئیس عطاری بن فلک شیر


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے