Header Ads

دیوبندیوں کا مکر وفریب

مبسملا وحامدا::ومصلیا ومسلما

دیوبندیوں کا مکر وفریب 

الموت الاحمر کا تصینفی پس منظر یہ ہے کہ مراد آباد کا ایک دیوبندی شخص سنی بن کر بریلی شریف حاضر ہوا۔تکفیر دیابنہ سے متعلق چند سوال کیا۔سوالوں کا تشفی بخش جواب دیا گیا۔اس کے بعد اس نے مراد آباد سے دو خط بھیجا۔ان دونوں خطوں کے جواب میں الموت الاحمر تصنیف کی گئی ہے۔

آج بھی دیابنہ کی یہی حالت ہے کہ وہ بظاہر سنی بن کر علمائے اہل سنت وجماعت سے تکفیر دیابنہ سے متعلق سوالات کرتے رہتے ہیں۔وہ لوگ فرقہ دیوبندیہ کے عناصر اربعہ کے سر سے حکم کفر اٹھانے کی پرزور کوشش کر رہے ہیں۔یہ سلسلہ اسی وقت سے جاری ہے,جب حسام الحرمین میں اشخاص اربعہ کے لئے حکم کفر آیا تھا۔

آج ایک دیوبندی نے سنی بن کر مجھ سے سوال کیا کہ دیوبندیوں اور قادیانیوں کے کفر میں کچھ فرق ہے یا نہیں؟

میں نے جواب دیا کہ دیوبندیت قادیانیت سے بھی زیادہ بدتر ہے۔

(امام اہل سنت قدس سرہ العزیز نے دیوبندیت کو کفر کی سب سے بدترین قسم بتایا ہے)

 پھر اس نے سوال کیا کہ اگر دیوبندی کافر ہیں تو پھر ختم نبوت و دفاع صحابہ کرام کے وقت اتحاد کہاں سے ہوجاتا ہے؟

میں نے اس سے دریافت کیا کہ
اگر اسلامی اصول کے تحفظ کے لئے مجوس وہنود سر سے کفن باندھ کر ساتھ آئیں تو ان کو ساتھ لینا کیسا ہے؟

اس نے کہا کہ اپ مجھ سے سوال کر رہے ہیں۔میں نے جواب دیا کہ میں نے بات سمجھانے کے لئے ایسا کہا۔

ایسے فریب بازوں کے چکر میں نہ پھنسیں۔ہاں,دیابنہ ودیگر بد مذہبوں کے معقول جواب ضرور دیئے جائیں۔

طارق انور مصباحی 

جاری کردہ:20:مئی 2022

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے