درود پاک


قائد اہل سنت علامہ ارشدالقادری علیہ الرحمہ کئ ایک نایاب تحریر
درود پاک کے نیچے علامہ کی تحریر کچھ اس طرح ہے”یہ درود شریف ستر ہزار درود شریف کے برابر ہے۔یہ درود پاک حضور غوث پاک رضی اللہ تعالی عنہ کو اپنے زمانہ سیاحت میں ایک غار کے دروازے پر لکھا ہوا ملا- حضور نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے خواب میں غوث اعظم کو بشارت دی کہ یہ درود ستر ہزار درود کے برابر ہے۔”

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے