Header Ads

مشہور متون

*مشہور متون*📖

 
*(4)* حفظِ متون کی وجہ سے درس و تدریس کے دوران اپنی تقریر مضبوط سے مضبوط تر بنائی جاسکتی ہے *۔ اے عاشقانِ عِلم! اگر آپ بھی علم کے تناور درخت بننا چاہتے ہیں* تو علوم کی بنیاد یعنی متون کو اپنی پڑھائی کا حصّہ بنائیں اور متون کو یاد کرنے کی عادت بنائیں۔ 

*ذیل میں 5 مشہور اور مختلف علوم پر مشتمل متون کے نام حاضر ہیں۔* 

*مختلف مشہور مَتْن*

📒(1) اُصولِ حدیث پر مشتمل جامع مَتْن نُخْبَۃُ الْفِکْر

📒(2) علمُ الکلام پر اَلْعَقَائِدُ النَّسَفِیَّۃ

📒(3) اصولِ فقہ پر اَلْمَنَار

📒(4) فقہ پر مُخْتَصَرُ الْقُدُوْرِی

📒(5) علمِ منطق پر تَھْذِیْبُ الْمَنْطِق وَ الْکَلَام۔

اسی طرح دیگر علوم کے بیان میں ایک نہیں بلکہ بیسیوں متون عُلَما نے تحریر فرمائے ہیں۔

ہمت کیجئے! آگے بڑھئے اور متون کو حاصل کرکے یاد کرنا شروع کر دیجئے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے