About us

السلام علیکم و رحمة الله و بركاته
Dear Readers
Myislamicinfo is an Islamic information site providing all Islamic content Holly Quran, Hadith, Fiqah, Fatawa, Tasawwuf, Seerat, history, Arabic and Urdu articles, Islamic questions answer, islami Sawalo Jawab, etc
محترم قارئین آپ کا ہمارے بلاگ میں خوش آمدید ہے 

میری اسلامی معلومات
(اردو ویب سائٹ)
میری اسلامی معلومات (myislamicinfo.in) ایک اسلامی ویب سائٹ ہے جس میں قارئین کے لئے سنی علمائے کرام کے مضامین شائع کیے جاتے ہیں ۔یہ مضامین قرآن، حدیث، فقہ، مسائل، فتاویٰ، تصوف، تاریخ، سیرت سے متعلق ہوتے ہیں ۔اسلامی مضامین ومقالات کے ساتھ سماجی ومعاشرتی ، معاشی و اقتصادی مضامین بھی نشر کیے جاتے ہیں ۔یہ مضامین عربی اور اردو زبان میں ہوتے ہیں ۔
ہمارا مقصدیہ ہے کہ گوگل پر سرچ کرنے والوں کوآسانی کے ساتھ علمائے اہل سنت وجماعت کی تحریریں دستیاب ہو جائیں۔ارباب علم وفضل سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اپنے مضامین ہمارے واٹس ایپ پر بھیج کر ہمارا علمی تعاون فرمائیں ۔اللہ تعالیٰ آپ تمام کی خدمتوں کوقبول فرمائے:(آمین)
 اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام تحریر اور اس کے راقم کی رائے سے ادارہ ’’میری اسلامی معلومات ‘‘ (myislamicinfo.in) کا متفق ہونا ضروری نہیں۔فی الوقت مختلف موضوعات پر قریباً دوہزار مضامین ومقالات ہیں ۔04:دسمبر2019کویہ ویب سائٹ رجسٹر ڈکی گئی تھی ۔
آغاز امر سے ہی یہ ویب سائٹ اسلامی، تاریخی ودیگر ضروری موضوعات وعناوین پرارباب لوح وقلم کے عمدہ مضامین ومقالات کی نشرواشاعت کا فریضہ بحسن وخوبی انجا م دے رہی ہے ۔
ماہنامہ پیغام شریعت (دہلی)کے تمام مطبوعہ شمارے ہماری ویب سائٹ پر پی ڈی ایف کی شکل میں دستیا ب ہیں ۔ شائقین آسانی کے ساتھ ڈاؤن لوڈ کرکے استفادہ کرسکتے ہیں۔
از:محمد ممتاز ثقافی (ایڈیٹر)
استاذ:مرکزکائیکا کلیۃ الدراسات الاسلامیۃ العلیا (السور:بنگلور)
(Markhins Bangalore)
واٹس ایپ نمبر:+919523158894
٭٭٭٭٭
اللہ تعالیٰ ہمیں اور آپ سب کو دارین کی نعمتوں سے مالا مال فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین 
خدا حافظ 
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ 

ایک تبصرہ شائع کریں

2 تبصرے

اپنا کمینٹ یہاں لکھیں