جھارکھنڈ اسمبلی الیکشن 2019کے لئے بیرسٹر اسد الدین اویسی نے اپنے امید واروں کو اتارا ہے۔ان امید واروں کو ووٹ دے کر فتح یاب کیا جائے۔عہد حاضر میں تمام مظلوم طبقات یعنی مسلم۔دلت۔ادی باسی و دیگر پسماندہ اقوام کے حقوق کی اواز اٹھانے والی پارٹی ((مجلس))ہے۔ بعض احباب کا یہ سوال غلط ہے کہ مجلس کے امید واروں کے سبب بی جے پی کو جیت حاصل ہوتی ہے۔لوک سبھا الیکشن 2019میں مجلس ہر جگہ اپنے امید وار نہیں اتاری تھی۔لیکن بی جے پی کو اکثریت کے ساتھ جیت حاصل ہوئی۔ مجلس کے امید واروں کو ووٹ دے کر کامیاب کریں۔
منجانب: طارق انور مصباحی(کیرلا) جاری کردہ: 28نومبر2019
0 تبصرے
اپنا کمینٹ یہاں لکھیں