مرد کے منہ میں بیوی کا دودھ چلا جائے تو کیا حکم ہے

مرد کے منہ میں بیوی کا دودھ چلا جائے تو کیا حکم ہے



*السلام علیکم ورحمت اللہ برکاتہ*


*سوال.*

*مرد نے اپنی عورت کی چھاتی چوسا اور دودھ حلق سے نیچے اتر گیا تو انکا نکاح ٹوٹے گا یا نہیں اگر نہیں ٹوٹے گا تو کیوں*  
*اس کا جواب عنایت فرمایں حوالہ ساتھ مہربانی ہوگی* 

*🌹سائل سجاد کمالی🌹*



*وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
*الجواب بعون الملک الوہاب :*
*مرد اپنی بیوی دودھ پی جاۓ تو اسکی بیوی اس پر حرام نہیں ہوگی اور نہ نکاح میں کوئی خلل پیدا ہوگا*

*📕درمختار مع شامی جلد دوم صفحہ ٤١٤میں ہے*

 *🏷مص رجل ثدی زوجتہ لم تحرما*
*لیکن بیوی کا دودھ پینا گناہ ہے اگر کوئی پی لے تو چاہئے کہ توبہ کرے*
*اور اگر دھوکہ سے منہ میں چلا جائے تو باہر نکال دیں*

*📚فتاوی فیض الرسول کتاب الرضاعت*

 
*🌹واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب🌹*

‭‮‭‮◆ــــــــــــــــــــ۩۞۩ـــــــــــــــــــــ◆

*✍از قلم حضرت علامہ ومولانا محمـد مظہر علی رضوی صاحب قبلہ مد ظلہ العالی والنورانی خادم التدریس مدرسہ غوثیہ حبیبیہ بریل دربھنگہ بہار*
*۲۶ اکتوبر بروز جمعہ ۲۰۱۸*

‭‮‭‮◆ــــــــــــــــــــ۩۞۩ـــــــــــــــــــــ◆

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے