Header Ads

لڑکی قبر پر رونے کے متعلق فتوی

لڑکی قبر پر رونے کے متعلق فتوی
〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰
ســــــوال ــــــــ
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَ بَرَكاتُهُ‎
سوال : ایک لڑکی قبرستان میں کھڑی بہت رو رہی تھی ، 
کسی نے پوچھا : تم اتنا کیوں رو رہی ہو ؟ یہ کس کی قبر ہے ، 
لڑکی نے جواب دیا : یہ قبر میرے باپ کی ہے ، اس میں دفن میرا بیٹا ہے ، اگر یہ زندہ ہوتا تو میرا شوہر ہوتا ، بتائیں ؟ 
👈🏻قبر میں کون دفن ہے ؟

🍃سائل:-محمد شمشاد🍃
〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
📝الجواب بعون الملک الوہاب
🍃لڑکی کے باپ نے اپنی حیات میں اپنی قبر کھدواں رکھی تھی ۔
👈🏻اس نے لڑکی کی منگنی ایک لڑکے سے کی ۔ اور کچھ دن کے بعد لڑکے کا انتقال ہوگیا اور اس کو لڑکی کے باپ کی قبر میں جو لڑکی کے باپ نے پہلے ہی سے کھدوا کر رکھی تھی اس کو اسی میں دفن کر دیا گیا ۔
اس کے بعد اس لڑکے کے باپ سے اس لڑکی کی شادی ہو گئی ۔
تو مرا ہوا لڑکا اس کا سوتیلا بیٹا ہوا ، جو اس کے باپ کی قبر میں دفن ہے 
اگر زندہ ہوتا تو اس کا شوہر ہوتا ۔

🕋واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب🕋
〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰
✍🏻کتبــــــــــــــــــــــــــــــــہ؛
حضرت مولانا محمد کریم اللّٰہ رضوی صاحب قبلہ مد ظلّہ العالی والنورانی:-خادم التدریس دار العلوم مخدومیہ اوشیورہ برج جوگیشوری ممبئی موبائل نمبر 7666456313
۲۷صفر ١۴۴۱ ھ بمطابق۲۷،اکتوبر ۲۰۱۹بروز،اتوار
رابطہ؛📞............⇧¸⇧
〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰
✅✅الجواب صحيح والمجيب نجيح فقط حضرت علامہ مولانا مفتی محمد عطاء الله النعيمي صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی غفرله خادم الحدیث والافتاء بجامعۃالنور جمعیت اشاعت اہلسنت (پاکستان) کراچی

✅✅الجواب صحیح والمجیب نجیح، حضرت مولانا محمد غلام غوث اجملی غفرلہ صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی!،،خادم التدریس.. دارالعلوم اہلسنت غریب نواز چاپاکھور بارسوئی کٹیہار بہار 📞8057787636
〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے