وہ کون سی نماز ہے جسے وقت پر پڑھنے سے گناہ ہوتا ہے

*🕳وہ کون سی نماز ہے جسے وقت پر پڑھنے سے گناہ ہوتا ہے؟🕳*
*________(🖊)__________ا*
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
*🌷ســـــوال👇*
وہ کون سی نماز ہے جسے وقت پر پڑھنے سے گناہ ہوتا ہے؟
اس تعلق سے پوسٹ دیکھا کسی عزیز کے پاس محفوظ ہو تو ارسال کریں نوازش ہوگی -
*السائل :-محمد ریاض نقشبندی*
*🕳وہ کون سی نماز ہے جسے وقت پر پڑھنے سے گناہ ہوتا ہے؟🕳*
*________(🖊)__________ا*
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
*🌷ســـــوال👇*
وہ کون سی نماز ہے جسے وقت پر پڑھنے سے گناہ ہوتا ہے؟
اس تعلق سے پوسٹ دیکھا کسی عزیز کے پاس محفوظ ہو تو ارسال کریں نوازش ہوگی -
*السائل :-محمد ریاض نقشبندی*

*________(🖊)__________ا*
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ تعالیٰ وبرکاتہ
*📜الجـــــوابـــــــــــــــ: بعون الملک الوھاب*
ایام حج میں حاجی کو مزدلفہ میں امام کے ساتھ مغرب وعشاء ایک ساتھ پڑھنا ہے اس دن مغرب کی نماز وقت مغرب پڑھنا گناہ ہے جیساکہ حضور صدر الشریعہ علیہ الرحمہ تحریر فرماتے ہیں کہ امام کے ساتھ مغرب وعشاء پڑھو اور اگر وقت مغرب کا باقی بھی رہے جب بھی ابھی مغرب ہرگز نہ پڑھو نہ عرفات میں پڑھو نہ راہ میں کہ اس دن یہاں نماز مغرب وقت مغرب میں پڑھنا گناہ ہے اگر پڑھ لوگے تو عشاء کے وقت پھر پڑھنی ہوگی -

*📓(( بہار شریعت جلد اول حصہ پنجم صفحہ 69 مطبوعہ فاروقیہ بکڈپو دہلی))*

*واللّٰہ تبارک تعالیٰ اعلم بالصواب* 
*المفتقر الی رحمۃ اللہ التواب*
*________(🖊)__________ا*
*✒کتبــــــــــــــــــــــہ*👇
*حضرت علامہ و مولانا مفتی ابوالاحسان محمد مشتاق احمد قادری رضوی غفرلہ صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی*
*(مــــــورخــــــہ:👈 27/05/2020)*
*🍃محفل غلامان مصطفیٰﷺگروپ🍃*
*🌹رابـــطـــہ نـــمـــبـــر 👇*
*📲+91 6390344782*

*ماشاءاللہ بہت عمدہ جواب*
*✅الجوابـــــ صحیح والمجیبـــــ نجیح*
*فقط محمد آفتاب عالم رحمتی مصباحی دہلوی* خطیب وامام جامع مسجد مہاسمند(چھتیس گڑھ)
رابطہ نمبر 👇
*https://wa.me/+917860124553*
*________(🖊)__________ا*
*📁المشتـــــہر👇*
*المنتظمین!!!محفل غلامان مصطفیٰﷺ گروپ*
*مـحـمّـد رضــا بـرکاتـی مقـام جـئےنـگـرضـلـع روتـہـٹ(نیپــال)*
*🌹رابطہ نمبر 👇*
*📲+91 7237805032*

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے