ـ ـ ـ ـ ـ
*الســــــــلام علیکم ورحمة اللّٰه وبرکاتہ*
❁◐┈┉••۞═۞•••==•••۞═۞═◐••┉┈◐❁
*❓••═༻ آج کا سلسلہ نمبر 41 ༺═•❓*
*سوال⬅ روزہ کی کتنی قسمیں ہیں؟
*✅آج کے سوال کا درست جواب✅*
••¤ تمام جـواب کا ماحصل ¤••
*جواب:* 👇🏻
روزہ کی 8 قسمیں ہیں۔
1) فرض معین: جیسے رمضان کے ادا روزے۔
2) فرض غیر معین: جیسے رمضان کے قضا روزے۔
3) واجب معین: جیسے نذر معین کے روزے۔
4) واجب غیر معین: جیسے نذر مطلق کے روزے۔
5) نفل مسنون: جیسے نویں تاریخ کے ساتھ عاشورہ کا روزہ۔
6) نفل مستحب: جیسے ایام بیض اور عرفہ کے دن کا روزہ۔
7) مکروہ تنزیہی: جیسے ہفتہ کے دن کا روزہ یا صوم دہر یا صوم وصال کہ روزہ رکھ کر افطار نہ کرے۔ پھر دوسرے دن رکھے۔
8) مکروہ تحریمی: جیسے عید اور ایام تشریق کے روزے۔
(البحر الرائق، 2/ 277)
(در مختار و رد المحتار ج 2 ص 85، 86)
(مخزن معلومات ص 126)
(زحیلی، الفقۃ الاسلامی و ادلته، 2/ 577)
(شرنبلالی، نور الایضاح، 129)
❁◐┈┉••۞═۞•••==•••۞═۞═◐••┉┈◐❁
*_آج کے وہ خوش نصیب ممبران جنہوں نے درست جواب دیا۔*
*محبت سے ان کے اسماء دیکھیں👇*
❁◐┈┉••۞═۞•••==•••۞═۞═◐••┉┈◐❁
*1⬅ انور رضا اختری، کھٹیمہ اتراکھنڈ۔*
نتیجہ جواب: 49 نمبر
*2⬅ محمد عامر رضا خان، مہوا ویشالی بہار۔*
نتیجہ جواب: 49 نمبر
*3⬅ محمد ناظم قادری، فیض آباد یوپی۔*
نتیجہ جواب: 48 نمبر
*4⬅ محمد حسین، دارالعلوم نظامیہ قصبہ سرسنڈ ضلع سیتامڑھی بہار۔*
نتیجہ جواب: 45 نمبر
*5⬅ محمد آصف رضا ثقلینی، جامع مسجد دیورنیا شمالی رامپور یوپی۔*
نتیجہ جواب: 44 نمبر
*6⬅ محمد حسان رضا قادری، جامعہ قادریہ برکاتیہ للبنات اِکَونہ ضلع سراوستی یوپی۔*
نتیجہ جواب: 35 نمبر
*7⬅ افتخار احمد، بنارس۔*
نتیجہ جواب: 31 نمبر
*8⬅ کمال احمد قادری، ناگپاڑہ ممبئی۔*
نتیجہ جواب: 30 نمبر
*9⬅ غلام یاسین رضوی، احمد آباد گجرات۔*
نتیجہ جواب: 25 نمبر
*10⬅ محمد عقیل رضوی، کارنجہ مہاراشٹرا۔*
نتیجہ جواب: 05 نمبر
*نوٹ:* کئے حضرات نے جواب تو دیا مگر ناقص، جبکہ یہاں وضاحت طلب ہے کہ کُل کتنی قسمیں ہیں۔
❁◐┈┉••۞═۞•••==•••۞═۞═◐••┉┈◐❁
*منجانب⬅ شمـــس تبـــریز نـــوری امجـــدی بانی گروپ فیضـــانِ دارالعـــلوم امجـــدیہ ناگپور 966551830750+📲*
❁◐┈┉••۞═۞•••==•••۞═۞═◐••┉┈◐❁
0 تبصرے
اپنا کمینٹ یہاں لکھیں