Header Ads

جے کے معنی

جے کے معنی "جیت ہو" یا "زندہ رہو" ہیں تو اس قدر پر کوئی بڑی بات نہیں اگر اس کے پیچھے پوجنے کا کوئی تصور نہ ہو۔ مگر ہندووں کے نعرے سے اجتناب ہی بہتر ہے کہ انکی عقیدت بہت جلد عبادت کی سرحد میں داخل ہوجاتی ہے یا اس نعرے کو ان کے مذہبی یا قومی شعار بننے میں بھی دیر نہ لگے گی ان دونوں صورتوں میں حکم سخت ہوگا۔ کسی سیاسی مصلحت کے لیے کرنا ہو تو مسلمان خود ہی کوئی مناسب سلوگن بنالیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے