امام احمد رضا کا دس نکاتی منصوبہ

امام احمد رضا کا دس نکاتی منصوبہ
_١٠ شوال المکرم یومِ ولادتِ اعلیٰ حضرت کی بہاریں مُبارک_
   اعلیٰ حضرت نے اسلامی فکر و بصیرت کو پروان چڑھایا..... غلام ہندُستان میں باوقار زندگی گزارنے کا شعور بخشا.....مشنریز، ہنود اور گستاخ جماعتوں کے مکروہ عزائم سے نقاب اُلٹ دی..... نظریاتی حملوں کا دنداں شکن جواب دیا.....قادیانیت و رافضیت کو طشت از بام کیا..... تمدنِ اسلامی کی حفاظت کی....بدعات کی تیز و تند آندھیوں سے سُنّت کا تحفظ کیا..... علم و فضل کی ہر شاخ پر تحقیق کے گل و لالہ کھلائے..... پورا چمن مشک بار ہوگیا..... ہر فن میں علم و تدقیق کے گُہر لُٹائے.... ہر میدان میں شوکتِ اسلامی کے علَم نصب کیے..... قومی وقار کی سر بلندی کے لیے دس نکاتی ہمہ گیر منصوبہ دیا..... جو علم و فضل، معاشیات و اقتصادیات، اشاعت و تدریس، سیاسیات و تہذیب، صحافت و اشاعتِ دین اور درس و تدریس کا احاطہ کرتے ہیں...... اس رُخ سے یہ مقالہ مطالعہ کی بزم میں آویزاں کریں..... جہانِ رضویات کی سَیر کریں...... روشن مستقبل کے لیے تاباں منصوبوں سے عزیمت کے قطب مینار تعمیر کریں..... اَوراق اُلٹیں اور فکر و شعور کے دریچے وا کریں......

( *شذرہ:* اشاعت کی منزل سے گزارنے والے رضا اسلامک ریسرچ سینٹر سمندری اور ادارہ تحقیقات امام احمد رضا انٹرنیشنل کراچی کے ممنون ہیں-) 

ترسیل: نوری مشن مالیگاؤں

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے