Header Ads

لی ‏خمسۃ ‏اطفی ‏بھا ‏حر ‏الوباء

"میرے لیے پانچ(ہستیاں)ہیں ان کے ذریعے توڑ کر رکھ دینے والی وبا کی گرمی بجھاتا ہوں اور وہ پانچ (ہستیاں) یہ ہیں 
(۱) حضرت محمد مصطفی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم 
(۲)حضرت علی مرتضٰی رضی اﷲ تعالٰی عنہ
(۳و۴)ان کے دونوں صاحبزادے 
(۵) سیدہ فاطمۃ الزہرا رضی اﷲ تعالٰی عنہا)"

دیوان امام شافعی، اردو ترجمہ مع عربی اشعار - صفحات: 258
مصنف: حضرت امام محمد بن ادریس شافعی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
ترجمہ و تشریح: مولانا عبداللہ کاپوروی
ناشر: جامعہ علوم القرآن، جمبوسر، بھروچ، گجرات، الھند

امام شافعی رحمة اللہ علیہ کے اس شعر کی تاثیر پر علما اور صوفیہ کا کہنا ہے کہ یہ دافع بیماری و بلا ہے۔ اس کی برکت سے مکان یا دکان آگ لگنے سے محفوظ رہتی ہے۔ اس لیے اسے گھروں اور دکانوں میں لکھ کر نمایاں جگہ پر لگایا جاتا ہے۔ قدیم زمانے میں اسے مرکزی دروازوں کے اوپر بھی لکھا جاتا تھا، تاکہ اس میں رہنے والے بیماری بلا اور آگ جیسی ناگہانی آفتوں سے محفوظ رہیں۔

(ڈاکٹر مشاہد رضوی کی ٹائم لائن سے ماخوذ)

ایک تبصرہ شائع کریں

1 تبصرے

اپنا کمینٹ یہاں لکھیں