کیا غوث پاک کے دھوبی کا واقعہ درست ہے؟

🕯 « احــکامِ شــریعت » 🕯
-------------------------------------------------

کیا غوث پاک کے دھوبی کا واقعہ درست ہے؟

➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
سوال یہ ہے کہ زید ایک امام ہے اور وہ اپنے بیان میں کہ رہے تھے کہ قبر میں غوث اعظم کے دھوبی سے سوال کیا گیا اور وہ کہتا رہا میں غوث اعظم کا دھوبی ہوں کیا یہ واقعہ صحیح ہے علمائے کرام ومفتیان اسلام اس کی راہنمائی فرمائیں۔
*سائل: محمد عبداللہ آرزو رامگڑھ جھارکھنڈ*
___________❣⚜❣__________

*وعلیکم السلام و رحمة ﷲ وبرکاته*
*📝الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ھدایة الحق والصواب ⇩*

روایت مذکورہ بے اصل ہے۔ اس کا بیان کرنا درست نہیں۔ لہذا جس نے اسے بیان کیا وہ اس سے رجوع کرے اور آئندہ اس روایت کے نہ بیان کرنے کا عہد کرے۔ اگر وہ ایسا نہ کرے تو کسی معتمد کتاب سے اس روایت کو ثابت کرے۔ 

*( 📚فتاویٰ فقیہ ملت جلد دوم صفحہ ٤١١ )*

*وﷲ تعالیٰ اعلم*
ــــــــــــــــــــــــــ❣⚜❣ـــــــــــــــــــــــــ

*✍🏻کتـبـــــــــہ:*
*گداۓ حضور حافظ ملت حضرت علامہ و مولانا محمد گل رضا القادری الرضوی صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی مقام چتری ضلع سرہا نیپال مقیم حال مبارک پور اعظم گڑھ۔*
*+918957649248*

*✅الجواب صحیح والمجیب نجیح: حضرت علامہ مفتی شان محمد المصباحی القادری صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی جراری فرخ آباد یوپی۔*
*✅الجواب صحیح و صواب: حضرت مفتی محمد رضا امجدی صاحب قبلہ دار العلوم چشتیہ رضویہ کشن گڑھ اجمیر شریف المتوطن ھر پوروا باجپٹی سیتا مڑھی بہار۔*
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے