ڈاکٹر اشرف آصف جلالی کی رہائی
مسلمانان اہل سنت و جماعت کے لیے عظیم خوش خبری ہے کہ مناظر اہل سنت حضرت علامہ ڈاکٹر آصف اشرف جلالی صاحب قبلہ کی رہائی کا آرڈر ہو چکا ہے۔
آج بروز بدھ 18:نومبر 2020 کو کورٹ میں سماعت تھی۔
سماعت کے بعد رہائی کا حکم دیا گیا۔ان شاء اللہ تعالی مزید تفصیلات سے مطلع کیا جائے گا۔
طارق انور مصباحی
جاری کردہ:18:نومبر 2020
0 تبصرے
اپنا کمینٹ یہاں لکھیں