مبسملا وحامدا::ومصلیا ومسلما
خان سر پٹنہ والا سلمان رشدی کا جانشیں
اہل باطل کا یہ قدیم طریق کار رہا ہے کہ وہ اسلام کے خلاف ہرزہ سرائی اور اسلام کی شکست وریخت کے لئے قوم مسلم کے درمیان ہی سے غداروں کو تلاش کرتے ہیں۔
میر جعفر,میر صادق,سلمان رشدی,تسلیمہ نسرین,وسیم رضوی,تارک فتح وغیرہم غداری کے کھنڈر ہی میں پلے بڑھے ہیں۔
چند دنوں سے احباب بتا رہے ہیں کہ پٹنہ کا کوئی خان سر ہے,وہ بھی اسی کھنڈر سے آیا ہے۔وہ بھی اسلامی قوانین کا خوب مذاق اڑاتا ہے۔لا محالہ ایسے ملحدین کے تعلقات و روابط غیروں سے ہوتے ہیں۔
آج میں اس خان سر(پٹنہ والا)کو شیطان سر(پٹنہ والا)کا ٹائیٹل دیتا ہوں۔
قلم کاروں سے گزارش ہے کہ ایسے ملحدین کے فاسد نظریات کی بیخ کنی کریں۔قوم مسلم کو اس کے فتنوں سے محفوظ رکھنے کے واسطے قلم کو حرکت دیں۔باہمی تنازع سے باہر آئیں۔کام کرنے کے واسطے بہت سے موضوعات ہیں۔ضروری موضوعات کی طرف توجہ دیں۔میں اکیلا کتنا کام کر سکتا ہوں۔احباب آگے بڑھیں۔
طارق انور مصباحی
جاری کردہ:17:مئی 2021
0 تبصرے
اپنا کمینٹ یہاں لکھیں