حدیث قدسی اور قرآن میں فرق


حدیث قدسی اور قرآن میں فرق

حدیث قدسی اور قرآن میں فرق یہ ہے کہ حدیث قدسی کی وحی الہام یا خواب یا فرشتے کے واسطے سے معنىً ہوتی ہے بایں طور کہ سرکار علیہ الصلاۃ والسلام اس کی تعبیر اپنے الفاظ میں کرتے ہیں اور اس کی نسبت رب تعالیٰ کی طرف کرتے ہیں۔قرآن کی وحی حضرت جبریل کے ذریعے لفظ معین سے ہوتی ہے اور یہ بھی متواتر ہے برخلاف اول کے،لہذاحدیث قدسی حکم فروع میں قرآن کریم کے حکم کی طرح نہیں ہیں۔
کتاب:قطف الازهار من بستان المرقات
مصنف: حضرت علامہ مولانا نظام الدین مصباحی صاحب۔یو۔کے
ترتیب: سید عبدالمبین ولایتی

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے