عربی زبان پر مہارت کیسے حاصل کریں

عربی عبارت پر مہارت کیسے حاصل ہو؟

👈 حضرت علامہ مولانا مفتی محمد قاسم صاحب دامت فیوضھم فرماتے ہیں کہ جس کی یہ خواہش ہو کہ مجھے عربی عبارت پر مہارت حاصل ہو۔ تو وہ ان *10* باتوں پر عمل کرے۔ ان شاء اللہ عزوجل اُس کو عربی زبان پر مہارت حاصل ہوجائے گی :-
1️⃣ کتب کی شروحات عربی میں پڑھیں :-

2️⃣ کتب کے حاشیے پڑھیں :-
( ایک ماہ تک حاشیے پڑھیں ان شاء اللہ عزوجل 80 فیصد آپ کی عربی زبان اچھی ہو جائے گی )

3️⃣ لغت عربی والی استعمال کریں :-

4️⃣ ذاتی مطالعہ بھی کوشش کرکے عربی کتب و رسائل سے کریں :-

5️⃣ عربی شاعری پڑھیں :-

6️⃣ قصے ،کہانیوں کی جو کتب عربی میں تحریر ہیں وہ پڑھیں :-

7️⃣ عربی کلمات کی تحقیق کریں :-

8️⃣ عربی زبان کی فصاحت و بلاغت پر جو کتب مرتّب ہیں اُن کا مطالعہ کریں :-
( جیسے سید سلیمان اشرف علیہ الرحمہ کی کتاب " المبین ")

9️⃣ اُردو سے عربی بنانے کی کوشش کریں :-

🔟 عربی زبان میں بیانات سُنیں :-

👈 کوشش کامیابی کی کُنجی ہے
کامیاب لوگ کوشش کبھی ترک نہیں کرتے :-

👈 کئی منزلوں کو آپ تلاش کرتے ہیں اور کئی منزلیں آپ کو تلاش کرتی ہیں لہذا ہمت کریں ، آگے بڑھیں :-

    ✍ابو المتبسِّم ایاز احمد عطاری

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے