Header Ads

دس اہم باتیں

دس اہم باتیں

*دس صفات کی دس آفات کا بیان* 

1....*آفةُ الظَّرْفِ الصَّلَفُ* 
دانش مندی کی آفت، تکبر ہے

2....*وآفةُ الشجاعَةِ* *البغيُ* 
بہادری کی آفت، سرکشی ہے

3....*وآفةُ السماحةِ المنُّ*
سخاوت کی آفت، احسان جتلانا ہے 

4....*وآفةُ الجمالِ الخيلاءُ* 
خوبصورتی کی آفت، عجب پسندی ہے 

5.... *وآفةُ العبادةِ الفترةُ* 
عبادت کی آفت، سستی ہے

6....*وآفةُ الحديثِ الكذبُ* 
حدیث کی آفت، جھوٹ ہے

7....*وآفةُ العلمِ النسيانُ* 
علم کی آفت نسیان ہے
 
8....*وآفةُ الحلمِ السفهُ* 
بردباری کی آفت جلد بازی ہے

9....*وآفةُ الحسبِ الفخرُ* 
حسب و نسب کی آفت فخر ہے 

10....*وآفةُ الجودِ السرَفُ*
اور سخاوت کی آفت فضول خرچی ہے۔

*(النافع الکبیر شرح الجامع الصغیر، حدیث:10)*

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے