Header Ads

تخصص فی العقائد(2024)(آن لائن دو سالہ کورس)

مبسملا وحامدا ومصلیا ومسلما

تخصص فی العقائد(2024)
(آن لائن دو سالہ کورس)

ایام تعلیم:ہفتہ میں ایک دن
بروز:یک شنبہ:بعد نماز ظہر

یہ کورس ان حضرات کے لئے ہے جو عالمیت یا فضیلت مکمل کر چکے ہوں۔


علم کلام کورس(2024)
(ان لائن دو سالہ کورس)

ایام تعلیم:ہفتہ میں ایک دن
بروز: یک شنبہ:بعد نماز عشا

یہ کورس ان حضرات کے لئے ہے جو درس نظامی کے ابتدائی درجات کی تعلیم پا چکے ہوں۔

دونوں کورس میں ایڈمیشن جاری ہے۔

فارغین مدارس اور طلبائے مدارس امت مسلمہ کے ایمان وعقائد کی حفاظت وصیانت کے لئے فن عقائد وعلم کلام میں محنت ومشقت کریں۔

دونوں کورس کی تفصیلات"تخصص فی العقائد-نصاب ونظام (2024)"میں مرقوم ہیں۔


درج ذیل ٹیلی گرام لنک سے"تخصص فی العقائد:نصاب ونظام"حاصل کریں۔
https://t.me/trqanwr


رابطہ کے لئے واٹس ایپ نمبر:

91721 61224 (مولانا اظہر اسماعیلی)

95708 85436 (مولانا عمار مصباحی)


طارق انور مصباحی(کلکتہ)

رقم کردہ:12:اپریل 2024

واٹس ایپ نمبر: 9513209853

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے