عالم بنو یا طالب علم بنو

عَنِ الْحَسَنِ ، أَنَّ أَبَا الدَّرْدَاءِ ، قَالَ : كُنْ عَالِمًا أَوْ مُتَعَلِّمًا ، أَوْ مُحِبًّا أَوْ مُتَّبِعًا ، وَلَا تَكُنِ الْخَامِسَ فَتَهْلِكَ

ترجمہ: عالم بنو یا طالب علم بنو یا ان سے محبت کرنے والے بنو یا ان کی اتباع کرنے والے بنو ، ان چار کے علاوہ پانچویں نہ بننا ، ورنہ ہلاک ہو جاؤ گے۔


السنن الکبریٰ للبھیقی: (رقم الحدیث: 381، 268/1)


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے