منہ سےپانی خطإحلق سےاترگیاتوروزہ کاحکم کیاہے؟

منہ سےپانی خطإحلق سےاترگیاتوروزہ کاحکم کیاہے؟
🌹🌹 *السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ* 🌹🌹

 🌹 *_سوال_* 🤔

*اگر کوئی شخص وضوء کر رہا ہوں اور اس کے منہ میں پانی ہو اور کوئی شخص اسے ہنسا دے یا مارے جس کی وجہ سے منہ کا‌ پانی پیٹ میں ‌چل جاۓ تو اس کا روزہ ٹوٹ گیا یا نہیں*

 *لیکن اُس شخص نے جان بوجھ کر پانی نہیں پیا‌ تو روزہ ٹوٹ گیا یا نہیں*

*جواب عنایت فرمائیں بڑی مہربانی ہوگی آپ کی*

  🌹 *_عبدالقدوس_*🌹
وعلیکم السلام ورحمةاللہ وبرکاتہ
الجواب بتوفیق اللہ التواب صورت مسٶلہ میں روزہ ٹوٹ گیامگراس پرصرف قضالازم ہےکفارہ نہیں،
درمختارمع ردالمحتارمیں ہے”کمسافراقام وحاٸض ونفسإطھرتاومجنون افاق ومریض صح ومفطرولومکرھااوخطأوصبی بلغ وکافراسلم وکلھم یقضون مافاتھم الاالاخیرین “ج٣ص٣٨٣تاص٣٨٤باب مایفسدالصوم ومالایفسدہ،
ایساہی بہارشریعت ح٥ص٩٩٠پرہےواللہ تعالی اعلم
کتبہ محمدعثمان غنی مصباحی دربھنگہ
٢١رمضان المبارک ١٤٤١ھ

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے