Header Ads

مذی یا ودی کے نکلنے سے روزہ فاسد ہوجاتا ہے

🕳مذی یا ودی کے نکلنے سے روزہ فاسد ہوجاتا ہے؟🕳
*________(🖊)__________ا*
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
*🌷ســـــوال👇*
علماۓ کرام کی بارگاہ میں عرض ھیکہ کیا مذی اور ودی کے
نکلنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے 
جواب عنایت فرمائیں مہربانی ہوگی -
*الساٸل---- محمد حشمت رضا بہار*


*________(🖊)__________ا*
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ تعالیٰ وبرکاتہ
*📜الجـــــوابـــــــــــــــ: بعون الملک الوھاب*
سب سے پہلے آپ مذی اور ودی کو سمجھۓ ۔مذی پتلی سفیدی مائل ہوتی ہے، شہوت کے وقت بغیر شہوت کے نکلتی ہے اس کے نکلنے پر شہوت قائم رہتی ہے جوش کم نہیں ہوتا بلکہ زیادہ ہوجاتا ہے۔ ودی سفید گدلے رنگ کی گاڑھی ہوتی ہے جو پیشاب کے بعد اور کبھی اس سے پیشتر اور کبھی جماع یا غسل کے بعد بلا شہوت نکلتی ہے:
*(" مذي وہو ماء أبیض یخرج عند شھوة لا بشھوة ولا دفق ولا یعقبہ فتور? ودي وہو ماء أبیض کدر ثخین لا رائحة لہ یعقب البول وقد یَسبَقُہ -)*
 *(طحطاوي علی مراقي الفلاح)*
مذی اور ودی کا حکم۔۔۔یہ ہیکہ اس سے نہ روزہ فاسد ہوتا ہے اور نہی غسل واجب ہوتا ہے -

*واللّٰہ تبارک تعالیٰ اعلم بالصواب* 
*المفتقر الی رحمۃ اللہ التواب*
*________(🖊)__________ا*
*✒کتبــــــــــــــــــــــہ*👇
*حضــرت علامــہ ومــولانا محمــد نور عالم رحمتی امجدی صاحب قبلــہ مدظلــہ العالــی والنــورانــی مظفرپوری خادم التدریس وافتاء۔۔مدرسہ مخدومیہ حکیمیہ فیضان مصطفیٰ اولھن پور چھپرہ سالن -*
*(مــــــورخــــــہ:👈 10/05/2020)*
*🍃محفل غلامان مصطفیٰﷺگروپ🍃*
*🌹رابـــطـــہ نـــمـــبـــر 👇*
*📲+91 8709925997*

*ماشاءاللہ بہت عمدہ جواب*
*✅الجوابـــــ صحیح والمجیبـــــ نجیح فقط محمد آفتاب عالم رحمتی مصباحی دہلوی* خطیب وامام جامع مسجد مہاسمند(چھتیس گڑھ)
رابطہ نمبر 👇
*https://wa.me/+917860124553*
*________(🖊)__________ا*
*📁المشتـــــہر👇*
*المنتظمین!!!محفل غلامان مصطفیٰﷺ گروپ*
*مـحـمّـد رضــا بـرکاتـی مقـام جـئےنـگـرضـلـع روتـہـٹ(نیپــال)*
*🌹رابطہ نمبر 👇*
*📲+91 7237805032*
*________(🖊)__________ا*
*🍃محفل غلامان مصطفیٰﷺگروپ🍃*
*میں شامل ہونے کے لئے رابطہ کریں👇*
*📲+91 7860124553*
*...........................................................*

ایک تبصرہ شائع کریں

4 تبصرے

  1. اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَ بَرَكَاتُه

    آپ سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ نیچے دیے گئے سوالات کا جواب عطا کرکے شکریہ کا موقع دیں

    (۱) کیا فرماتے ہیں علمائے اہل سنت و مفتیان کرام کہ ایک مقرر صاحب اپنی تقریر کے دوران یہ بات کہتے ہیں کہ اگر کوئی شخص حضرت موسٰی علیہِ السلام نبی"تھے" کے بجائے نبی "ہیں" کہے تو وہ اسلام سے خارج ہو جاتا ہے.... یہ بات کہاں تک صحیح ہے؟؟؟

    (۲)ایک سوال یہ بھی ہے کہ ایک مقرر صاحب تقریر میں کہتے ہیں کہ حضرت امام حسین رضی الله عنه کے شہید ہونے کے بعد اہل بیت میں جو سب عورتیں تھیں(رضي الله عنہم)..اُن لوگوں کو یزیدی لشکروں کے ہاتھوں ننگا کیا گیا تھا..(نعوذ بالله من ذلك)....یہ بات کہاں تک درست ہے؟؟؟؟


    (۳) اور یہ سوال بھی دیکھیں کہ بکری کے پیٹ سے جو نر بچّہ پیدا ہوتا ہے کچھ ہی دن بعد ہم لوگ اس بچے کی خصی کر دیتے ہیں (یعنی اعضاء تناسل سے مرد والا اندا نکل لیتے ہیں) حالانکہ ایسا کرنے پر بچے کو بہت تکلیف ہوتا ہے
    تو ایسا کرنا شریعت کی نظر میں کیا ہے؟؟؟

    مفصّل و مدلل جواب عطا فرمائیں بہت مہربانی ہوگی
    جزاکم
    الله خیراً کثیرا في الدنيا والاخرة...و بارك الله في علمك و عملك و عمرك....


    سائل- محمد تجمل حق
    کَرَنْ دیگھی، اُتر دیناج پور
    مغربی بنگال ۷۳۳۲۱۵،انڈیا

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. تجمل امام حسین علیہ السلام کی آل اور وہ خود آ یت تطہیر میں ھیں اور اھلبیت کی حفاظت کا کام اللہ تعالیٰ جل جلالہ کے ذمّے تھا اور وہ خوب حفاظت کرنے والا ھے

      حذف کریں
  2. میدان کربلا کے سوال اور جواب پر توبہ کرو لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم واصحابہ اجمعین وصل وسلم علی جمیع النبیین والمرسلین وعلیھم الصلاۃ والسلام وعلیٰ ملائکتہ المقربین وصل وسلم علی جمیع اولیاء کرام علیہم السلام و رحمۃ والصلوات والسلام کثیرا کثیرا کثیرا کثیرا کثیرا کثیرا

    جواب دیںحذف کریں
  3. اللہ تعالیٰ جل جلالہ کا واسطہ اھلبیت علیھم السّلام کے بارے میں اللہ تعالیٰ جل جلالہ سے ڈرو لا الہ الااللہ محمد رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان پہ درود اور سلام ہو اور درود پاک درود اور ان پڑھیں تو نماز ہوتی ہے وہ اتنے پاک ھیں آوے

    جواب دیںحذف کریں

اپنا کمینٹ یہاں لکھیں