Header Ads

رمضان المبارک میں بلا عذر شرعی روزہ نہ رکھنے والوں کی مہمان نوازی کرنا کیسا ہے

*🕳رمضان المبارک میں بلا عذر شرعی روزہ نہ رکھنے والوں کی مہمان نوازی کرنا کیسا ہے؟🕳*
*________(🖊)__________ا*
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
*🌷ســـــوال👇*
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان کرام اس مسئلہ میں کہ اگر کوئ شخص رمضان المبارک کے مہینہ میں روزہ نہ رکهے اور وہ شخص مہمانی کرنے کے لیے آے تو کیا اس کی تعظیم کی جائیگی اور کیا اس کو کهانا کھلانا کیسا ہے براے کرام سوال کا جواب عنایت فرمائیں بہت مہربانی ہوگی -
*السائل=== محمد ابن الحسن رضوی (کرناٹک)*


*________(🖊)__________ا*
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ تعالیٰ وبرکاتہ
*📜الجـــــوابـــــــــــــــ: بعون الملک الوھاب*
ایسے لوگوں کا ہرگز مہمان نوازی نہ کی جائے، اس لئے کہ ایسے شخص بلا عذر شرعی روزہ نہ رکھ کر خود گنہگار ہو رہے ہیں، اور جو اس کی مہمان نوازی کر کے اسے کھلا پلا رہے ہیں وہ بھی اس گناہ میں شریک ہیں،، 
☘️ایسے لوگوں کے لئے شرعی حکم یہ ہے________!!
رمضان المبارک کے مہینے میں بلا شرعی عذر جو شخص روزے نہیں رکھتے اور اعلانیہ قصداً کھاتے پیتے رہتے ہیں تو حکم ہے کہ اسے قتل کر دیا جائے یا عمر قید کی سزا دیدی جائے، اور جہاں اسلامی حکومت نہ ہو تو وہاں مسلمان ایسے لوگوں کو سماجی بائیکاٹ کریں،،
*(فتاوی یورپ)*

*📓((بہار شریعت حصہ پنجم صفحہ 988))*
*📓((روزے کے مسائل اور ان کا حل صفحہ 27))*

*واللّٰہ تبارک تعالیٰ اعلم بالصواب* 
*المفتقر الی رحمۃ اللہ التواب*
*________(🖊)__________ا*
*✒کتبــــــــــــــــــــــہ*👇
*حضــرت علامــہ ومــولانا محمـد اختــر رضـا نـوری صــاحــب قبلــہ مدظلــہ العالــی والنورانی بہادر گنج ضلع کشـــــن گنج بہار*
*(مــــــورخــــــہ:👈 10/05/2020)*
*🍃محفل غلامان مصطفیٰﷺگروپ🍃*
*🌹رابـــطـــہ نـــمـــبـــر 👇*
*📲+91 7782988809*

*ماشاءاللہ بہت عمدہ جواب*
*✅الجوابـــــ صحیح والمجیبـــــ نجیح فقط محمد آفتاب عالم رحمتی مصباحی دہلوی* خطیب وامام جامع مسجد مہاسمند(چھتیس گڑھ)
رابطہ نمبر 👇
*https://wa.me/+917860124553*
*________(🖊)__________ا*
*📁المشتـــــہر👇*
*المنتظمین!!!محفل غلامان مصطفیٰﷺ گروپ*
*مـحـمّـد رضــا بـرکاتـی مقـام جـئےنـگـرضـلـع روتـہـٹ(نیپــال)*
*🌹رابطہ نمبر 👇*
*📲+91 7237805032*
*________(🖊)__________ا*
*🍃محفل غلامان مصطفیٰﷺگروپ🍃*
*میں شامل ہونے کے لئے رابطہ کریں👇*
*📲+91 7860124553*
*...........................................................*

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے