لاک ڈاؤن کی حالت میں عید الفطر کی صورت کیاہوگی

*🎶لاک ڈاؤن کی حالت میں عید الفطر کی صورت کیاہوگی؟🎶*


سلام مسنون 
ایک سوال یہ ہے کہ جن لوگوں نےجمعہ قائم نہین کیا ان کیلئے جمعہ کانائب ظہر کی نماز تھی جو انہوں نےپڑھین اور پڑھتےرہین گے 
مگر عیدالفط کی نماز اگر یہی حالات رہےتو ۵ آدمی سے پڑھی جائےگی تو دریافت یہ کرناہے کہ اسےعلیحدہ علیحدہ اپنےگھرون کی چھت پہ لوگ اداکرسکتےہین یا پھر اس کا کوئی اور نعم.البدل بھی ہے؟ ؟؟؟
*امید کہ تسلی بخش جواب مرحمت فرمائین گے!*
سائل؛قاری سید شفیع عالم ساحل صاحب سکروی؛
ا_______(🕹️)_________
*الجواب بتوفیق اللہ التواب؛* جوجمعہ کےشراٸط ہیں وہی عیدین کےتوماذون امام بھی انہیں شراٸط کےہوں تودرست کہ عیدین کےلیےمسجدوعیدگاہ شرط نہیں جس طرح جمعہ کےلیےہاں سنت ضرورہے
بالفرض وہ بھی نہ ہوسکےتوبطورشکرانہ نمازچاشت پڑھی جاۓ
یانمازعیدکےبعددویاچاررکعت گھرمیں پڑھی جاٸےجوپہلےہی سےمشروع ہیں ،
*(📙ردالمحتارمیں ہے”)*
*وان تنفل بعدھافی البیت جازبل یندب تنفل بأربع“)*
اوراسی میں ابن ماجہ کی ایک حدیث حضرت ابوسعیدخدری رضی اللہ تعالی عنہ سےمروی ہے”
*کان رسول اللہ ﷺلایصلی قبل العیدشیٸافاذارجع الی منزلہ صلی رکعتین“ج٣ص٥١تا٥٢باب العیدین* 
*واللہ تعالی اعلم؛* 
١١رمضان المبارک ١٤٤١ھ
 ا_______(🖊)________
*کتبـــہ؛*
*حضرت علامہ مفتی محمد عثمان غنی مصباحی صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی صدر شعبئہ افتاء دارالعلوم سمرقندیہ دربھنگہ بہار؛*
*🖊الحلقةالعلمیہ گروپ🖊*
*رابطہ؛📞8578878441)*
*مورخہ؛6/5/2020)*
ا________(🖊)________
*🖊المشتـــہر فضل کبیر🖊*
*منجانب؛منتظمین الحلقةالعلمیہ گروپ محمد عقیل احمد قادری حنفی سورت گجرات انڈیا؛*
ا_________(🖊)__________
*✅الجواب صحیح(استاذ العلماء شیخ الحدیث حضرت علامہ مفتی) محمد شرف الدین رضوی صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی کلکتہ بنگال)*
ا_________(🎶)___________
708

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے