تراویح کے اجرت کا شرعی حکم

*🍃تراویح کے اجرت کا شرعی حکم🍃*
☆ـ▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬▬ـ☆
*السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ*
 سوال:- تراویح کی نماز میں اجرت لینا کیساہے اور اس کے پیچھے نماز ہوگی یا نہیں حوالے کے ساتھ ارسال فرمائں مہر بانی ہوگی
*🍃سائل:-زین العابدین قادری ضلع بلرام پور یوپی🍃*
☆ـ▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬▬ـ☆
*📝الجواب بعون ملک الوھاب اللھم ھدایة الحق والصواب*
*🍃صورت مسئولہ میں یدیہ لینا اور دینا دونوں ناجائز و گناہ ہے اور یہ نیت رکھنا کہ کچھ ملے گا اور اسے معلوم ہے کہ یہاں پہلے ہی سے کچھ دینے کا رواج ہے تو بھی ناجائز ہے*
*فقہاء فرماتے ہیں*
*المعروف عرفا کلمشروط لفظا*
*اور حضور صدر الشریعہ بدر الطریقہ علامہ امجد علی اعظمی علیہ الرحمہ تحریر فرماتے ہیں* 
*کہ آج کل رواج ہوگیا ہے کہ حافظ کو اجرت دیکر تراویح پڑھواتے ہیں یہ ناجائز ہے دینے والا لینے والا دونوں گناہ گار ہیں*
*اور اجرت یہی نہیں کہ پیشتر مقرر کریں کہ یہ لیں گے یہ دیں گے بلکہ اگر معلوم ہے کہ یہاں کچھ ملتا ہے اگر اس سے طے نہ ہوا ہو یہ بھی ناجائز ہے*
*المعروف کلمشروط*
*ہاں اگر کہ دیں کہ کچھ نہیں دونگا یا نہیں لونگا پھر پڑھے اور حافظ کہ خدمت کریں تو اس میں حرج نہیں*
*الصریح یفوق الدلالة*
*📚👈🏻بہار شریعت جلد چہارم ص ٣٥*

*👈🏻لیکن تراویح کی اجرت نہ لیکر بلکہ یوں کہے کہ میں اپنا وقت دے رہا ہوں اپنے وقت کی اجرت لے سکتا ہے*

*🔹واللہ تعالٰی اعلم بالصواب؛🔹*
☆ـ▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬▬ـ☆
*✍🏻کتبــــــــــــــــــــــــــــــــہ؛*
*حضرت علامہ ومولانا محمد انیس الرحمٰن حنفی رضوی صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی بہرائچ شریف یوپی الھند*
*13رمضان المکرم1441ھ بمطابق،7،مئی بروز،جمعرات*
*https://wa.me/+919517223646*
*رابطہ✆؛............⇧¸⇧*
☆ـ▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬▬ـ☆
*🔘قـــادری فــقــھــی گـــروپ؛🔘*
*رابطہ✆؛............⇩⇩*
*https://wa.me/+918922921676*
☆ـ▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬▬ـ☆
*المشتـــہر؛*
*منجانب؛منتظمین قــادری فقہــی گروپ؛محمد امتـــیاز عالــم تـارابـاڑی پورنیہ بہــار انڈیا؛*
☆ـ▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬▬ـ☆

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے