الحمد سے پہلے بھول کرسورت شروع کردی تونماز ہوجائےگی یانہیں

*🔹الحمد سے پہلے بھول کرسورت شروع کردی تونماز ہوجائےگی یانہیں؟🔹*
〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰
*ســــــوال ــــــــ*
*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ کیا فرماتے ہیں علماء دین و شرع متین اس مسئلے ذیل میں کی جب امام نماز میں الحمد للہ سےپہلےکوئ سورے پڑھنےلگےاور یاد انے کے بعد الحمدللہ پڑھ لیا پھراس کے بعدکوئ سورے پڑھا تو کیا نماز ہوجائے گی
*🍃سائل:-یار محمد قادری داس پوروہ ضلع بانکے نیپال دعاؤ‌ں کا طالب🍃*
〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰
*وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
*📝الجواب بعون الملک الوہاب*

*🍃مسئولہ میں اگر ایک آیت یااس سے زیادہ پڑھنے کے بعد یادآیا تو سجدہ سہو واجب ہے ورنہ نہیں لہذا اگر بقدرایک آیت یازیاد پڑھ لیاپھرسجدہ سہو کر لیا تونماز ہوگئ ورنہ نہیں اواگر ایک آیت کے مقدار سے کم پڑھا تو اس صورت میں سجدہ سہو کی حاجت نہیں بغیر سجدہ سہو کے نماز ہوجائےگی ؛؛ بہارشریعت میں ہے کہ؛؛الحمد پڑھنا بھول گیا اور سورت شروع کردی اور بقدر ایک آیت کے پڑھ لی اب یادآیا تو الحمد پڑھ کر سورت پڑھے اور سجدہ واجب ہے؛ یوہیں اگر سورت پڑھنے کے بعد* *یارکوع میں یارکوع سے کھڑے ہونے کے بعد یاد آیا توپھر الحمد پڑھ کر سورت پڑھے اور رکوع کا اعادہ کرے اور سجدہ سہو کرے؛*
*📚👈🏻(عالمگیری)جلد اول حصہ چہارم صفحہ ٣٠؛سجدہ سہو کا بیان؛،ناشر فرید بکڈپو مٹیا محل جامع مسجد دھلی؛*

*🕋واللہ تعالی اعلم ورسولہ اعلم🕋*
〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰
*✍🏻کتبــــــــــــــــــــــــــــــــہ؛*
*حضرت مولانا محمد اختر رضا قادری رضوی صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی ناظم اعلی مدرسہ فیض العلوم خطیب وامام نیپالی سنی جامع مسجد سر کھیت (نیپال)*
*🗓️13رمضان المکرم /9 مہنہ/1441ھ، بمطابق،7/مئی،5مہینہ،2020، بروز جمعرات*
*https://wa.me/+9779815598240*
*رابطہ؛📞 ـــــــــــــــــــــ⇧⇧*
*✅الجواب صحیح:- حضرت علامہ ومولانا مفتی سید شمس الحق مصباحی برکاتی صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی*
〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰
*🔹قادری فقہی گروپ؛🔹*
*رابطہ؛📞............⇩⇩*
*https://wa.me/+918922921676*
〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰
*المشتـــہر؛*
*منجانب؛منتظمین قــادری فقہــی گروپ؛محمد امتـــیاز عالــم تـارابـاڑی پورنیہ بہــار انڈیا؛*
*〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰*

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے