*اب بکری کے دو بچے ہوئے بکر نے ایک بچے کو زید کو دے دیا اور ایک بچے کو خود رکھا،،*
*اب یہ بتائیں کہ بکر کے پاس جو خصی ہے اسکی قربانی درست ہوگی یا نہیں؟*
*📖حوالہ کے ساتھ جواب عنایت فرمائیں*
*🖌️المستفتی مولانا سہراب عالم مجاہدی بانکا بہار*
🌀___________💙🌀💙___________🌀
🔷""'''"""""""""""""""""""🔷
*🕋بسم اللہ الرحمن الرحیم🕋*
*✍الجواب، ھو الھادی الی الصواب،اللھم ھدایۃالحق والصواب*👇
*🏷️صورت مسؤلہ میں حکم یہ ہے کہ اولاََ جانوروں کو بٹائی پر دینا اور لینا جائز نہیں*
*مثلاََ ایک شخص کی جانور ہے اس نے دوسرےکو دی کہ وہ اسے پالے چارہ کھلاے نگہداشت(حفاظت) کرے اور جو بچہ پیداہو اس میں دونوں نصف نصف شریک ہوں گے تو یہ شرکت فاسدہ ہے*
*👈ہاں جس جانور کو بٹائی پر لے گیا ہے اس کی آدھی قیمت مالک کو دے دے تو اب چونکہ اس جانور میں شرکت ہوگی تو بچے بھی مشترک ہوں گے پھر اگر اس جانور کے دو بچے پیدا ہوئے تو ایک کا یہ تنہا مالک ہو جائے گا اور خاص صورت میں اس کی قربانی بهى جائز ہوگی ورنہ نہیں*
*📃جیساکہ فقہ حنفی کی معتبر ومستند ومعتدل کتاب " الفتاوی الھندیۃ" میں ہے👇*
*"وعلى هذا اذا دفع البقرة الى انسان بالعلف ليكون الحادث بينهما نصفين فما حدث فهو لصاحب البقرة ولذالك الرجل مثل العلف الذى علفها و اجر مثله فيما قام عليها فالحيلة فى ذالك أن يبيع نصف البقرة من ذالك الرجل بثمن معلوم حتى تصير البقرة و اجناسها مشتركة بينهما فيكون الحادث منها على الشركة كذا فى الظهيرية " اھ*
*📘جلددوم،الباب السادس فی الشرکۃ الفاسدۃ ،صفحہ نمبر۳۳۵،*
*📑"فتاوی شامی "میں ہے👇*
*وعلی ھذا دفع البقرۃ بالعلف لیکون الحادث بینھمانصفین فماحدث فھو لصاحب البقرۃ وللآخر مثل علفہ واجر مثلہ "*
*📔جلدششم، مطلب یرجح القیاس،صفحہ ۳۹۴،*
*👑👑👑👑👑👑👑👑👑👑👑*
*((((((نوٹ))))))👇*
*(الحاصل)لہذا اب اگر بٹائی پر لینے والا (بکر)اس بٹائی کے جانور کی قربانی کرنا چاہتا ہے تو اسے چاہیے کہ مالک جانور سے پہلے اپنی اجرت مثل لے لے پھر اس جانور کو خرید لے تو قربانی درست ہوگی ورنہ نہیں*
🌀___________💙🌀💙___________🌀
🔷""'''"""""""""""""""""""🔷
*🕋واللہ تعالی اعلم وعلمہ اتم واحکم🕋*
🔷""'''"""""""""""""""""""🔷
*(((((((✍️شرف قلم )))))))))*
*عبدہ العاصی الفقیر محمدامتیازعالم رضوی مجاہدی عفی عنہ بحمدہ المصطفی ﷺ*
*مقیم حال شہرنشاط بھاگلپور بہار(الہند)*
*🗓️۲۲/ذی ذیالقعدہ ۱۴۴۱ھ بمطابق ۱۴/جولائی/ ۲۰۲۰ء*
*📲موبائل نمبر👈8777891405*
*🧩🧩🧩🧩🧩🧩🧩🧩🧩🧩🧩*
0 تبصرے
اپنا کمینٹ یہاں لکھیں