ڈاکٹر جلالی صاحب کے تڑپا دینے والے اشعار

 ڈاکٹر جلالی صاحب کے تڑپا دینے والے اشعار


*وہ تیز رو ہمیں تو رلا کے چلا گیا*

*ایسا اٹھا کہ سب کو بٹھا کے چلا گیا*


*نکلے تھے ہم اکھٹے کر لیں گے خوب کام*

*وہ پہلی گلی میں مجھ کو بھلا کے چلا گیا*


*تکتی رہ گئیں بہنیں وہ آئے گا ایک دن*

*کعب و وہب کو چابی تھما کے چلا گیا*


*مرد سخی دلیر وہ فکر رضا کا شیر*

*ہر سمت ایک ڈنکا بجا کے چلا گیا*


*خطیب عجل مدرس وہ بے باک ترجمان*

*چمنِ رضا میں نغمے سنا کے چلا گیا*


*آئے گا کب وہ یہ تو بتا کے نہیں گیا*

*مجھ سے تو ہاتھ تک بھی ملا کے نہیں گیا*


*ہمیشہ رہے گی حسرت کیسا عجیب تھا*

*رخصت ہوا تو چہرہ بھی دیکھا کے نہیں گیا*


از قلم کنزالعلماء مفکر اسلام ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی صاحب


کسی گروپ میں دیکھا تو شئر کر دیا۔طارق انور

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے